"تری کمی ہے"

شباب رت میں
گلوں کے موسم
سنور سنور کر
... دلوں کی دھرتی پہ
روØ+ آنگن میں
چھا رہے ہیں

اور اس سمے میں
میں لطف اندوز
ہو تو لوں پر
"تری کمی ہے"
"تری کمی ہے"